1

شیخ زید ائیرپورٹ رحیم یارخان سے فضائی آپریشن تین سال بعد بحال

News Discuss 
تین سال کے طویل انتظار کے بعد شیخ زید ائیرپورٹ سے فضائی آپریشن ایک بار پھر بحال ہو گیا ۔ ساوتھ ائیر کی پہلی پرواز 72 مسافروں کو لے کر کراچی سے رحیم یارخان پہنچی جہاں مسافروں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ https://www.24urdu.com/18-Jul-2026/178766

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story