ایس پی موبائلز بلال احمد نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم مختلف ناکہ جات کا سرپرائز دورہ کیا اور وہاں تعینات اہلکاروں کی کارکردگی، سیکیورٹی انتظامات اور چیکنگ کے طریقہ کار کا جائزہ لیا ہے۔ https://www.city42.tv/18-Jul-2026/208954